واشنگٹن(ویب نیوز)امریکانے مقبوضہ کشمیرمیں سرگرم حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا،امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق حزب المجاہدین کوغیرملکی دہشتگردتنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق ...