نصر ت فتح علی خان کی 20ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) وہ 13اکتوبر 1948کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔نصرت فتح علی خان نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا کئی بھارتی فلموں میں کامیاب موسیقی دی اور گائیکی کا مظاہرہ کیا،وہ قوالی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ۔‘انہوں نے ’’مینوں سوچاں دیا دے گیا سوغاتاں،سُن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک،دم مست قلندر مست مست،آجا تینوں اکھیاں اُڈیک دیاں سمیت سینکڑوں نغمات اور قوالیاں گا کر بے حد شہرت حاصل کی۔ وہ 48سال کی عمر میں 16اگست 1997کو لندن میں انتقال کرگئے تھے ۔

352 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *