ملالہ کا ایک اور اعزاز،دنیا کی 150 ویژنری خواتین میں شامل

لندن(نائن نیوز)برطانوی جریدے نے اپنی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کی ویڑنری شخصیات کی فہرست شائع کی کردی جس میں دنیا کے ہر شعبے سے تعلق رکھنےوالی خواتین کو شامل کیاگیا۔جرید نے ملالہ یوسف زئی کو لبنان میں شامی پناہ گزین لڑکیوں کے کے لیے اسکول قائم کرنےاور خوتین کی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے پر اس فہرست میں شامل کیا ہے۔فہرست میں ملالہ یوسف زئی کے علاوہ ایما واٹسن، جےکے رولنگ، کیٹ ونسٹن اور سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہیں

414 total views, 5 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *