عجیب ایکشن کا ایک اور بولر

اسلام آباد(نائن نیوز)سری لنکن بولر لیستھ ملنگا نے اپنے بولنگ ایکشن کی وجہ سے مقبولیت حاصل کی اور سری لنکا کو ایک مرتبہ پھر سب کو حیران کر دینے والا بولر مل گیا ہے۔ملائشیا میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے دوران سیدھے ہاتھ سے بولنگ کرنے والے 18 سالہ سری لنکن اسپنر کیون کوتھیگوڈا نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے

333 total views, 10 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *