آج پاکستان کا واحد نجات دہندہ عمران خان ہے.عظیم وڑائچ

لاھور(محمدزعیم صدیقی سے) یونین کونسل رسول پورہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 135 سے امیدوار ملک کرامت کھوکھر کے جلسہ کی تیاری میں مصروف سابق صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ وارڈ 4 عظیم وڑائچ نے نائن نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پاکستان کی کشتی بیچ منجدھار ڈبونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اب اگر کوئی لیڈر پاکستان کو سرخرو کرسکتا ہے تو وہ صرف اور صرف عمران خان ہے. اس موقع پر بابا خیرات نے کہا کہ کرامت کھوکھر سے ہمارے دیرینہ تعلق ہیں. انشآءاللہ 25 جولائی کو ہر طرف بلا کی ہی دہائی ہوگی.

385 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *