تاریخ میں پہلی بار سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ

خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہے گا۔

110 total views, 4 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *