پنجاب فرانزک لیب نے جج ارشد ملک کی ویڈیو اصلی قرار دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): جج متنازعہ وڈیو سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے رپورٹ میں جج ارشد ملک کی وڈیو کو اصل قرار دے دی۔ پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری کی جانب سے فرانزک رپورٹ ایف آئی اے کو موصول ہوگئی۔ فرانزک میں تصاویر اور آواز کا تعین بھی کر لیا گیا۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق آڈیو وڈیو بھی درست قرار دے دی دیں۔ ایف آئی اے نے فرانزک رپورٹ کو بھی تفتیش کا حصہ بنا دیا۔

88 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *