سونے کی قیمت میں اضافہ ؛ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق : سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر کو) سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت 82ہزار600روپے رہی۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 70 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

235 total views, 4 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *