معروف صحافی حیدرعباس ملہی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

معروف صحافی حیدر عباس ملہی شادی کے بندھن میں بند گئے شادی میں صحافی سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی جس میں نارووال بار کے سابق صدر چوہدری مسعود احمد بسرا.انور سنگھا X جج لاہور. سید فہد رضا کاظمی سجاد ہ نشین بدوملہی .عرفان بٹ سابق pti ٹکٹ ہولڈر .چوہدری شہریار گورایہ .شاہد عمران ملہی .حمزہ ملہی .بخت رضا ملہی .چوہدری اظہر حبیب ملہی سرپرست ملہی اتحاد گروپ.راحیل ملہی ایڈووکیٹ.عباس مغل ایڈووکیٹ.کاشف ایڈوو کیٹ.شہباز احمد گورایہ صدر منہاج القرآن بدوملہی .طیب جٹ ATI رہنما سیالکوٹ.وحید احمد بٹ زونل چیف الفلاح بنک.مجید صاحب پروفیسر نارووال.رانا ظہور احمد SHO اینٹی کرپشن لاہور.مشتاق احمد چیمہ.شمشاد ملہی ایڈووکیٹ.فلک شیر ایڈووکیٹ.قدیرملہی ایڈووکیٹ.میڈیا کواڈنیٹر اوورسیز پاکستانیز کمیشن ضلع نارووال عظیم باجوہ.قیصر جٹ.حاجی شاہد ندیم باجوہ رہنما PTI نارووال چوہدری قیصر جٹ.راناصدف.چوہدری بشیر احمد بشر ملہی ممبر مجلس عاملہ پنجاب.ناصر ملہی.اس کے علاوہ بدوملہی پریس کلب کے چیرمین حکیم ناصر صدر راشد ادریس سنیر نائب صدر مد ثر باجوہ نائب صدر زیشان طاھر .رضوان عامر .یاسر حکیم .جنرل سیکرٹری اظہر نعیم صاحب. سیاسی مذھبی سماجی افراد نے شرکت کی اور چوہدری حیدر عباس ملہی کو مبارک باد پیش کی

426 total views, 6 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *