زاہدصدیقی کو پریس کلب کاہنہ لاہور کا چیف ایگزیکٹو منتخب ہونے پر صدرو اراکین کی مبارکباد

لاہور(نامہ نگار) پریس کلب کاہنہ لاہور کے سالانہ الیکشن میں سابق چیف اگزیکٹو زایدصدیقی کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو منتخب کر لیا گیا ، صدر و اراکین کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی۔چیف ایگزیکٹو کی طرف سے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا گیا۔

228 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *